ابنا: طالبان نے افغانستان میں اس ملک کے 10فوجی اہلکاروں کوہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے دعوی کیا کہ صوبہ ھلمند کے علاقے دیزور کی ایک چوکی پر حملے میں اس ملک کے 2کمانڈراور8فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔افغانستان کی حکومت نے اس حوالے سے ابھی تک کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
12 جون 2013 - 19:30
News ID: 429237
طالبان نے افغانستان میں اس ملک کے 10فوجی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔